Nabeera e Tajushshariya, Shahzada e Qa’ide Millat Humam Ahmad Raza Qadri

Shahzada e Tajushshariya, Allama Asjad Raza Khan Qadri Maddazillahul Aali Ke Farzand (Bete) Humam Ahmad Raza Qadri Ki Aawaz Me Kalam e Tajushshariya Suniye. (Stereo Headphone me Suniye)

اکابر علماء کی لکھی ہوئی نعتوں میں وہ اثر پایا جاتا ہے جو پڑھنے اور سننے والوں کو عشق و ایمان کی حرارت عطا کرتا ہے۔ نعت پاک کی برکت سے دلوں کی دنیا بدل جاتی ہے۔ عوام کی آسانی کیلئے حدائق بخشش، سامان بخشش، قبالہ بخشش، ذوق نعت اور سفینہ بخشش کے عام طور سے پڑھے جانے والے تمام کلام کو جمع کرکے خوبصورت پاکٹ سائز کتاب کی شکل میں “نوری محفل” کے نام سے شائع کیا گیا ہے۔ اس میں وہ منظوم شجرہ بھی موجود ہے جس میں جانشین تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد عسجد رضا خاں قادری مدظلہ العالی کے نام مبارک سے منسوب اشعار بھی ہیں۔ خاص بات یہ کہ اس کتاب کی پروف ریڈنگ بہت اچھی طرح کی گئی ہے۔

اس کتاب کا اجراء عرس رضوی کے موقع پر شہزادہ صدرالشریعہ محدث کبیر حضرت علامہ مفتی ضیاء المصطفےٰ قادری مدظلہ العالی نے فرمایا۔
آپ اس کتاب کو فون کے ذریعے گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں اس کے علاوہ اور بھی اہم کتابیں رعایتی ہدیے میں منگوا سکتے ہیں۔ تفصیل کیلئے نیچے کلک کریں۔

Click Here

Deeni Kitaben Aadhi Qeemat Me Ghar Baithe Hasil Karen:-
Click Here

हमारा वाट्स ऐप ग्रुप Join करें.

Please Join Our WhatsApp Group.

براہ کرم ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

Join Group

ilm Ka Khazana Yani Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Bahar e Shariat Urdu

Bahar e Shariat Hindi

Discount Offer Books

Add This No. in Your Group:
(+91) 8446-25-11-25

Don`t copy text!

براہ کرم ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

Join Group(Click)

हमारा वाट्स ऐप ग्रुप Join करें.

Please Join Our WhatsApp Group.